27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزمادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی( کل) منگل کو...

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی( کل) منگل کو منائی جائے گی

- Advertisement -

لاہور۔8جولائی (اے پی پی):تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما و بانی پاکستان قائداعظم کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی (کل)منگل 9 جولائی کو منائی جائے گی۔اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں محفل قرآن خوانی منعقد ہو گی۔

بعدازاں مادرملت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی نشست منعقد ہو گی۔اس نشست کا اہتمام ادارۂ نظریۂ پاکستان نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=482896

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں