مارسیلو میلو اور لیوکاس کیوبوٹ نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا

126

ویانا ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) برازیل کے مارسیلو میلو اور انکے پولینڈ کے جوڑی دار لیوکاس کیوبوٹ نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں فرانس کے فابرائس مارٹن اور انکے آسٹریا کے اولیویئر ماراچ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ آسٹریا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے