مظفرگڑھ ،بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج،پولیس ترجمان

22

مظفرگڑھ۔ 17 جون (اے پی پی):بھاری مقدار میں چرس برآ مد کر کے اور مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں ملزم سے 1260 گرام چرس برامد کر کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔