ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے761کیس رپورٹ

47
National Institute of Health
National Institute of Health

اسلام آباد۔28جولائی (اے پی پی):ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے761کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔

جمعرات کو قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں میں بتایا گیا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 843 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ،

جن میں سے761افراد کےٹیسٹ مثبت آئے ،اس طرح کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 3.65فیصد رہی ،اس دوران کورونا وائرس سے8مریض جاں بحق جبکہ170کی حالت تشویشناک ہے۔