33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔30اگست (اے پی پی): نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کو پاکستان نیوی کی شمشیر بحر جنگی مشق پر بریفنگ دی جائے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=384171

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں