29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہبازشریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی...

وزیراعظم شہبازشریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا ، یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=312753

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں