وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما ایمل ولی خان کی ملاقات

261

اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما ایمل ولی خان نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ایمل ولی خان نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔