وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رمیش سنگھ کی ملاقات

217
وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رمیش سنگھ کی ملاقات

لاہور۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب رمیش سنگھ نے ہفتہ کوملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ لاہور کے موقع پر رمیش سنگ سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقلیتوں کا خصوصی تحفظ اور فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔