قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں جعفر خان مندوخیل اور سیدال خان نصر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 28 جون 2022, 7:29 شام 142 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں جعفر خان مندوخیل اور سیدال خان نصر نے ملاقات کی ۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سےجاری بیان میں بتائی گئی ۔