36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی چین کے نئے سال پر چینی قیادت اور...

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے نئے سال پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم چین کے نئے سال کے آغاز پر صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئے سال کو اپنے چینی دوستوں کے لئے پیار، امن اور خوشحالی کا ضامن ہونے کے لئے دعاگو ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=347402

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں