وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات

72

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ہفتہ کو یہاں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی سیاست اور ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔