وزیرتجارت سیدنویدقمرکی وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیرتجارت سیدنویدقمرنے ہفتہ کووزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کی۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرتجارت نے کہاکہ ملاقات میں ملک کی سیاسی اوراقتصادی صورتحال پرگفتگو ہوئی۔

مزید خبریں