لاہور۔23جنوری (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکیورٹی فورسز کو خیبرایجنسی میں 22دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔مریم نواز نے سیکورٹی فورسز کی ہر میدان میں کامیابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی عظمت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔