29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکوہالہ پل پر مقبوضہ کشمیرکے عوام کی جدوجہد...

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکوہالہ پل پر مقبوضہ کشمیرکے عوام کی جدوجہد کی حمایت میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر

- Advertisement -

سلام آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکوہالہ پل پر مقبوضہ کشمیرکے عوام کی جدوجہد کی حمایت میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور یوم یکجہتی کشمیرکے دن(منگل) کوصبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ۔ اسلام آباد اورکوہالہ پل پرمنعقدہ تقریب میں معروف سیاسی رہنماﺅں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=132994

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں