ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایتھوپیا میں 4 روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہش مند تجارتی اداروں سے 15 جولائی تک درخواستیں طلب کر لیں

90
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے ادیس ابابا، ایتھوپیا میں منعقد ہونے والی 4 روزہ عالمی تجارتی نمائش” افریقہ سورسنگ اور فیشن ویک” میں شرکت کے خواہش مند تجارتی اداروں سے 15 جولائی 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں ۔