اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے 11ماہ جولائی تامئی کے دوران آلات جراحی اور طبی آلات کی قومی برآمدات میں 13.28 فیصد کا اضافہ ہواہے۔
آلات جراحی اور طبی آلات کی قومی برآمدات میں گیارہ ماہ کے دوران 13.28 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات