21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومشوبزپاکستانی ویب سیریز "دی پنک شرٹ" کا ٹریلر جاری

پاکستانی ویب سیریز "دی پنک شرٹ” کا ٹریلر جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستانی ویب سیریز”دی پنک شرٹ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس ویب سیریز میں اداکار وہاج علی اور سجل علی مرکز ی کردار ادا کررہے ہیں ۔

اس سیریز کو رائٹر بی گل نے لکھا جبکہ اس کی ہدایت کاری کاشف نثار نے کی ہے ۔ اس کی کاسٹ میں اداکارریحان شیخ ، ثانیہ سعید ، حمزہ فردوس اور نازش جہانگیر شامل ہیں ۔ اس ویب سیریز کو بھارتی پلیٹ فارم زین 5میں نشر کیا جائے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=406139

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں