27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن...

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 25 جون سے شروع ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام 31ویں ایشین جونیئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 25 سے 29 جون تک مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ منگل کو پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیمپئن شپ میں بوائز اینڈ گرلز انڈر۔13 ، انڈر۔15، انڈر ۔17 اور انڈر۔19 کیٹگری کے مقابلے ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=474949

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں