35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان ٹیم اپنا دورہ آسٹریلیا کا آغازجمعرات کو تین روزہ پریکٹس میچ...

پاکستان ٹیم اپنا دورہ آسٹریلیا کا آغازجمعرات کو تین روزہ پریکٹس میچ سے کریگی

- Advertisement -

کیرنز ۔ 07 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم اپنے دورہ آسٹریلیا کا آغا جمعرات کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس کے لئے بری خبر یہ ہے کہ یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران ان فٹ ہوگئے ہیں تاہم انکی میچ میں شمولیت کا فیصلہ بعد میں کیا جائیگا۔ پاکستان ٹیم ان دنوں آسٹریلیا میں موجود ہے اور پریکٹس میں مصروف ہے، پاکستان ٹیم اپنے دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32417

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں