پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقہ ضلع جعفر آباد ،اوستہ پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر

128
ISPR
ISPR

اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقہ ضلع جعفر آباد ،اوستہ پہنچ گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اوستہ محمد میں متاثرین سیلاب اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی دستوں سے ملاقات کریں گے۔