اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جوان اپنی قیادت پر فخر کرتے ہیں، ہنستے وہ اس پر ہیں جس نے خود اپنی تذلیل کا بندوبست …
آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں۔
منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جوان اپنی قیادت پر فخر کرتے ہیں، ہنستے وہ اس پر ہیں جس نے خود اپنی تذلیل کا بندوبست کیا ہوا ہے اور اپنے مفاد کو ملکی مفاد پر ترجیح دیتا ہے۔








