19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںپشاور ،ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی آگاہی مہم جاری ، شہریوں کو احتیاط...

پشاور ،ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی آگاہی مہم جاری ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

- Advertisement -

پشاور۔ 26 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر شہر میں ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف محمد عمران خان کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں مختلف علاقوں میں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر بارے آگاہی دے رہی ہیں ۔

اس موقع پر اے اے سی عمران خان نےشہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں اور گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں او ر مکمل احتیاط برتیں تاکہ اس موذی مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=394871

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں