23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ ترینپی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری کے...

پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے گھٹیا اور غلیظ حرکت کی، عطاءاللہ تارڑ

- Advertisement -

اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری صاحبہ کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے ایک گھٹیا اور غلیظ حرکت کی۔

جمعہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اصلی وڈیو بھی ٹریس کرلی گئی ہے اور باقی معلومات بھی حاصل کرلی ہیں۔ اس گھنائونی حرکت پر شرم آنی چاہئے، یہ ان کا اصل چہرہ ہے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=487668

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں