36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںپی ٹی آئی کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی...

پی ٹی آئی کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی نےبھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جمعہ کو یہاں نیشنل ریس کلب اسلام آباد میں مختصر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیف اللہ نیازی نے کہا کہ میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران بہت ڈسٹرب رہا، اب اپنی فیملی پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔ سیف اللہ نیازی نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365438

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں