لاہور۔26جولائی (اے پی پی):سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے چوہدری پرویز الہی کے بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے مختصر فیصلہ کی روشنی میں پرویز الہی پنجاب کے نئے وزیر اعلی ہونگے۔