26 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیچہ وطنی، چوریاں کرنیوالے گروہ کے دو ارکان گرفتار

چیچہ وطنی، چوریاں کرنیوالے گروہ کے دو ارکان گرفتار

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):چیچہ وطنی میں پولیس نے راہگیروں کو لوٹنے اور گھروں میں نقب لگا کر چوریاں کرنیوالے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا ہے

ترجمان کے مطابق دونوں ملزمان غازی آباد کے علاقہ میں راہزنی اور نقب زنی کی وارداتیں کرتے تھے جنہیں کافی روز ریکی کرکے گرفتار کرلیا گیا،ملزموں کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مسرقہ سامان ،نقدی اور طلائی زیورات بھی برآمد ہوئے ہیں،مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515279

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں