ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا راہوالی میں ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپ کا اچانک معائنہ

129

نوشہرہ ورکاں ۔ 06 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد راہوالی میں ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپ کا اچانک معائنہ کیا اور مسافر گاڑیوں، رکشوں میں ایل پی جی گیس سلنڈرز کے استعمال کی مکمل روک تھام کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے بلا تفریق اور بل تعطل آپریشن جاری رکھا جائے، اسسٹنٹ کمشنر صدر ناصر شہزاد اور سول ڈیفنس آفیسر بھی موقع پر موجود تھے۔