39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومزرعی خبریںکاشتکاروں کو سبسڈی پر سولر دینے کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ...

کاشتکاروں کو سبسڈی پر سولر دینے کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع

- Advertisement -

شورکوٹ۔ 15 دسمبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب سولرائزیشن پروگرام براۓ زرعی ٹیوب ویلز کے تحت کاشتکاروں کو سبسڈی پر سولر دینے کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہےاسی حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر واٹر مینجمنٹ شور کوٹ آفس میں ڈیسک بھی قائم کر دیا گیا ہے کمپیوٹرائز موضع جات میں اپلاۓ کیلئے ایپ موجود ہے جبکہ مینول موضع جات کیلئے آفس سے فارم لیے جا سکیں گے

اس حوالے سے ایگریکلچر منیجمنٹ آفیسر فیاض احمد کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں جا کر آگاہی اور فارم بھی مہیا کر رہے ہے 10کلو واٹ پر 5 لاکھ روپے،15 کلو واٹ پر 7لاکھ 50ہزار روپے ،20 کلو واٹ پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی 31 دسمبر تک درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=536325

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں