علاقائی خبریں کمالیہ منشیا ت کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کی طرف Muhammad Basharat - اتوار, 15 دسمبر 2024, 4:36 شام 100 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کمالیہ ۔15 دسمبر (اے پی پی):کمالیہ میں منشیا ت کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد زوار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد طارق کے قبضہ سے 60لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔