25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںکیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

کیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

- Advertisement -

ٹوکیو ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) کیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے انستاسیا پولوچنکووا کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی نے روسی حریف انستاسیا پولو چنکووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-0 اور 7-5 رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70890

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں