ونڈہاک ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ میں نمیبیا نے متحدہ عرب امارات کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے۔ کپتان روہن مصطفی، غلام شبیر اور شائمن انور نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ جان فرائیلنگ نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔
ورلڈ کرکٹ لیگ، نمیبیا نے یو اے ای کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
مزید خبریں