20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومضلعی خبریںیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا موٹر وے پر پولیس اہلکاروں...

یشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا موٹر وے پر پولیس اہلکاروں اور ٹرک ڈرائیورزکے درمیان جھگڑے کے معاملہ کا نوٹس

- Advertisement -

ناسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موٹر وے پر پولیس اہلکاروں اور ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑے کے معاملے کانوٹس لے لیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اعلی ٰ حکام نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، واقعہ کی انکوائری ایس پی رینک کا افسر کرے گا اور قصور وار کو سزا دی جائے گی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559925

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں