Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومتجارتی خبریںیورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ یورو زون کی پیداواری ڈیٹا رپورٹ ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1536 ڈالر فی یورو رہی جو بعد میں 1.1535 ڈالر فی یورو پر بند ہوئی۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں