اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) قومی اسمبلی میں منگل کو پارلیمان کے تقدس کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے بعد مختلف پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے توہین پارلیمان کے حوالے سے قانون سازی کی حمایت کی اور کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے جو تمام اداروں کے لئے قانون سازی کا ذمہ دار ہے اور اس کا احترام سب پر فرض ہے۔ منگل کو …
، اراکین اسمبلی کا قومی اسمبلی میں نکتہ ہائے اعتراض پر اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) قومی اسمبلی میں منگل کو پارلیمان کے تقدس کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے بعد مختلف پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے توہین پارلیمان کے حوالے سے قانون سازی کی حمایت کی اور کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے جو تمام اداروں کے لئے قانون سازی کا ذمہ دار ہے اور اس کا احترام سب پر فرض ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اور تحریک انصاف کی جانب سے سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کے بعد متعدد اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پر پارلیمان کے تقدس کے لئے قانون سازی کی حمایت کی۔ فاٹا سے رکن قومی اسمبلی جمال الدین نے کہا کہ یہ ایوان مقدس ہے اور اس کا احترام سب پر فرض ہے۔







