اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) اگست 2018ءکے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں 13.29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران 26.6 ارب روپے کی درآمدات کی گئی ہیں جبکہ اگست 2017ءکے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات کا حجم 23.47 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح اگست 2017ءکے مقابلہ میں اگست 2018ءکے دوران …
آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں اگست کے دوران 13.29 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) اگست 2018ءکے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات میں 13.29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2018ءکے دوران 26.6 ارب روپے کی درآمدات کی گئی ہیں جبکہ اگست 2017ءکے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات کا حجم 23.47 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح اگست 2017ءکے مقابلہ میں اگست 2018ءکے دوران قومی درآمدات میں 3.13 ارب روپے یعنی 13 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








