- Advertisement -
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں استعمال کیلئے حتمی تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ نادرا میں جاری ہے۔بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ترجمان نے کہا کہ مختلف اضلاع میں ان انتخابی فہرستوں کی ترسیل بھی شروع کر دی گئی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415163
- Advertisement -