میکسیکو سٹی ۔5جولائی (اے پی پی):میکسیکو کی ریاست گیریرومیں ایک مسافر بس دریائے تلپانیکو میں گرنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ابتدائی تعداد میں 7افراد ہلاک، 5 لاپتہ اور 30 سے زائد زخمیوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ زخمی افراد کو قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے۔ؕ
میکسیکو ، مسافر بس دریا میں گرنے کے باعث 7 فراد ہلاک ، 30 زخمی