لندن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی اور سیریز برابر ہونے پر بہت خوش ہوں، ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ وہ میزبان ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا …
آئندہ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرﺅنگا، ہاشم آملہ

مزید خبریں
لندن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی اور سیریز برابر ہونے پر بہت خوش ہوں، ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ وہ میزبان ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے مطمئن اور بھرپور فارم میں ہیں اور انگلینڈ کے خلاف اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیسٹ سیریز کے آئندہ میچوں میں بھی ٹیم کی فتح دلائیں گے








