اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بدھ کو محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایاکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

مزید خبریں