اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانولہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم …
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانولہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے جبکہ گوجرانوالہ،سرگودھا، مکران ڈویژن میں چند مقامات پرتیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔







