آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 17 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔ جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.5اورکم سے کم31.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب64فیصد اورشام پانچ بجے41فیصدتھا۔ (کل) ہفتہ کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر22منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر17 منٹ پرہوگا۔