اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک دو روز کے دوران ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہنے اوراندرون سندھ، جنوبی اور وسطی پنجاب اورمشرقی بلوچستان میں درجہ حرارت50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا،، محکمہ موسمیات