آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔20 ستمبر(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور کئی مقامات پر جزوی طور ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دن کے اوقات میں موسم نسبتاً گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سنٹی گریڈ اور نمی کا تناسب 46 فیصد،رات کے …

اسلام آباد ۔20 ستمبر(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور کئی مقامات پر جزوی طور ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دن کے اوقات میں موسم نسبتاً گرم رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سنٹی گریڈ اور نمی کا تناسب 46 فیصد،رات کے وقت درجہ حرات 23 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔

مزید خبریں