آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعرات) کے لیے ڈیزل اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بدھ کوپٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روہے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔
اوگرا نے کل (جمعرات) کے لیے ڈیزل اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعرات) کے لیے ڈیزل اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بدھ کوپٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روہے 72 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح پٹرول کی قیمت میں 3روہے 40 پیسے فی لٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج (بدھ) رات 12 بجے سے ہوگا۔







