سلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) جڑواں شہروں سمیت گوجرانوالہ، سرگودھا، مالاکنڈ، پشاور ڈویژن اور بارکھان میںہفتہ کی صبح بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان ڈویژن ، اسلام آباد اور کشمیر میں بعض مقامات …
آئندہ ہفتے کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں قبل از مون سون بارشوں کا امکان

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) جڑواں شہروں سمیت گوجرانوالہ، سرگودھا، مالاکنڈ، پشاور ڈویژن اور بارکھان میںہفتہ کی صبح بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان ڈویژن ، اسلام آباد اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔








