آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل سے مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد، بنوں، پشاور، کوہاٹ،سرگودھا ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، قلات ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا مکان ہے جبکہ اس دوران مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، گلیات، ناران، کاغان، مری، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برف باری کی پیشنگوئی …

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل سے مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد، بنوں، پشاور، کوہاٹ،سرگودھا ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، قلات ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا مکان ہے جبکہ اس دوران مالاکنڈ، کوئٹہ، ژوب ڈویژن، گلیات، ناران، کاغان، مری، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برف باری کی پیشنگوئی بھی کی گئی ہے۔ ر