قومی اسمبلی میں رکن اسفن بھنڈارا کی والدہ کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
قومی اسمبلی اجلاس، رکن اسفن بھنڈارا کی والدہ کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی میں رکن اسفن بھنڈارا کی والدہ کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
جمعہ کو ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے کہاکہ سابق رکن ایم پی بھنڈارا کی اہلیہ اور رکن اسفن یار بھنڈارا کی والدہ وفات پاگئی ہیں۔ان کے احترام میں ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائےجس میں ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔







