اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس30 دسمبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔
ہفتہ کو آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
30دسمبر ، صبح09:00 بجے سے دوپہر02:00بجے تک، اسلام آباد سرکل،E-7،کنڈراجگان،پنڈورہ،کورال،G-8مرکز،تمیر، F-8/3،I&TمرکزG-9/1،انڈسٹریل۔II،I-10/1،G-14/3،درگاہ،ٹی اینڈ ٹی،سنی بینک،سیسل،کلڈانہ،پی سی،کوہالہ،ٹی ڈی سی پی،پی اے ایف،بری امام، سوہدرن روڈ،I-8/2&3،NPCC-1،H-8،شفا،پی سی، ٹی ڈی سی پی، ایم سی ایم،گھڑیال،کوہالہ،سنی بینک فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، غوثیہ کالونی،آفندی کالونی، صادق آباد، خرم کالونی،النورکالونی،سروس روڈ،گنگال،ظفرالحق،ڈھوک کھبہ،جامع مسجد،گوالمنڈی،فوارہ چوک،سبحان الدین،امین ٹائون،اصغر مال،کیانی روڈ،پشاور روڈ، ملت آباد،امیر حمزہ کالونی،نوگزی،F-17/1&II،فضاہیہ،فضاہیہ۔II،ٹاپ سٹی،ممتاز کالونی،شالیمار ٹائون،رینج روڈ،سہام،مدینہ کالونی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، کشمیر روڈ،جہانگیر روڈ،کوٹ جبی،این پی ایف۔I،سرور شہید،گلستان کالونی،مورگاہ،لالہ زار،خصالہ،مورت،شاہ جیون،جھاورہ، چہان، آر سی سی آئی ،کہوٹہ سٹی۔I،دوبیرن،غزن خان،نیو چوآہ،فضل احمد شہید،چوک پنڈوری،جھٹہ ہتھیال،انڈسٹریل،بسالی،نیو کلیام،کلیام،کرنب کسوال، نشان حیدر،سی بی خان۔II،مندرہ۔II،اولڈ کلیام،بھل،گمٹی،جرار کمیپ فیڈرز، اٹک سرکل،مارگلہ،غازی کوہلی،کوہسار کالونی،میوزیم،نثار شہید،وحدت کالونی، شاہ اللہ دتہ،پی ایم کالونی،شاہیہ،راشد منہاس،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،منیر آباد،حسن ابدال،احمد نگر،حمید،کامرہ رورل،مانسر،نڑ ٹوپہ،ماری،دلاور آباد،درداد،ملہوالی،سونی،کرپہ،مسلم ٹائون،نورپور،سجاد شہید، فتح جنگ سٹی۔II،جنڈ۔I&II،کمریال،احمدال،لانی والہ،مقصود شہید،ماہرہ شریف فیڈرز، جہلم سرکل، عباس پورہ،F-7کچہری،اجم شہید،ثنا اللہ شہید، نیو کینٹ جہلم،سی ایم ایچ جہلم،منڈی بھلوال،شمس آباد،اکرم شہید،سٹی ہائوسنگ،پی ٹی سی،سی او ڈی کالا،ہملٹ،گداری،بھگوال،نیو چکیام،چوٹالہ،کرنل محمد اکرم،حیات سر روڈ، وارڑ نمبر۔8،بھائی خان،کلیا،چھپر شریف،بابا شہید، گلیانہ،ڈورا بھڈال،ٹھاکرہ،آر ٹی ایم ملز،کے ٹی ایم ملز،کنگر ٹھاٹی فیڈرز، چکوال سرکل،کریالہ،ملت چوک،مرید،دھرنکہ،دولتالہ،ڈھڈیال رورل،خان پور،بشارت،راول،کٹاس،احمد آباد،کے ایس مانیز، جلال پور،حسال،دھرنال،سکھا،مورت، اکوال،بلال آباد،دھرمند فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح 09:00بجے تا دن12:00بجے تک،انجرہ،مقصود شہید،چھب،امن پور،مائرہ شریف،دھکنیر،بہلوٹ،کسران،چھاجی مار فیڈرز، صبح 09:00بجے تا شام04:00بجے تک،پی اے ایف،المصطفے ٹاور،E-7،F-8/3،کروٹائل ہوٹل،ائر یو این آئی،مدینہ مارکیٹ،عباسی مارکیٹ،سینٹورس شاپنگ مال،منیا والہ،متھیال،عظیم شہید،حافظ آباد،نور پور،ثنا اللہ شہید،چپ بورڈ،کالا بیس،چک دولت،انڈسٹریل،پکھوال،بورین،سی او ڈی کالا فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔