آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس25جولائی 2025ء کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ جمعہ 25جولائی2025 کو صبح07:00 بجے سے …

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

جمعہ 25جولائی2025 کو صبح07:00 بجے سے دن11:00بجے تک فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،رینج روڈ،سہام،چاکرہ،ایچ پی ٹی،امیر حمزہ،آفیسر کالونی، I-14/3 فیڈرز،چکوال سرکل،میل فیڈر، جہلم سرکل، قاضیاں فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

مزید خبریں