آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

106
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لیے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 31 جنوری کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،I-11/1،I-11/2،اسلام آباد کلب۔1،ملک الطاف،ستارہ مارکیٹ، کورال، پنڈوریاں،فراش ٹائون،شریف آباد،F-9پارک نیو،G-10/4،فضل گھی مل،وارد ٹیلی کام،انڈسٹریل۔II،I-10/4،میرا جعفر،F-11/1،ٹی اینڈ ٹی،پنڈی پوائنٹ، بارین، TDCP،PAF،منگیال فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،نوگزی،بجنیال،کمرشل سینٹر،فورتھ روڈ،اے بلاک،شہید محمد دین،

کھنہ روڈ،مسلم ٹائون،اے پی ایچ ایس،ڈھوک حکمداد،اقبال روڈ۔II، میجر مسعود،عالم آباد،علی مارکیٹ،باغ سرداراں،ٹینچ بھاٹہ،پشاور روڈ،ملت آباد،امیر حمزہ کالونی،جھنگی،ای ایم ای کمپلکس،پنڈ ہون،رتہ،فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، ماڈل ٹائون،RCCIایکسپریس،نیو روات،مورگاہ، RBISE،اولڈ روات،CWO،AOWHS،سپارکو،IST ،نارہ مٹور،بینک روڈ۔II،جہانگیر روڈ،PAF،CBR-II،ماڈل ٹائون،نیشنل پارک،ایکس لائر کالونی،لالہ زار،PGHS،کوہالہ،گرجا۔1،کینٹ،چکری،اے پی ایف،روات،نڑ،کمبیلی صادق،گمٹی،بسالی،سکھو،سید کسران،محوطہ فیڈرز، اٹک سرکل، جلالہ،نواب آباد،میوزیم،نثار شہید،پی ایم کالونی،

پورمیانہ،پنڈ پران،سنگجانی،پتھر گڑھ،کرنل شیر خان،شفیع چوہان،بارہ زی،حمید،مانسر،کامرہ رورل،اٹک رورل،کچہری،ڈھوک فتح، ڈی آئی کالونی،ویسا،نور پور،نیکہ کلاں،کمریال،فتح جنگ رورل،لانی والہ،قطبال،دھکنیر،پنڈسلطانی فیڈرز،چکوال سرکل،کریالہ،لائن پارک،میگن،خیرپور،اسلامیہ چوک، آدی، ڈھڈیال رورل،سہیگلہ آباد،بھیکری،بشارت،دریائے جالپ،احمدآباد،کچہری،ساغرپور،دھلہ،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،کالو،دھلر،موگلہ،دروت،خوائیاں،میل،ملتان خرد، پتوالی، ٹمن،ونہار فیڈرز،جہلم سرکلعباس پورہ،لانگر پور،کریالہ،پران،پکھوال،ایم ریاض شہید،دینہ۔I بکرالہ،چکیام،نیو سنگھوئی،دینہ۔4سٹی، واڑ نمبر۔8،نئی خانگاہ،چھپر شریف،شاہ سفیر،کنگرٹھاٹی، فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ،ملتان خرد،خواہیاں فیڈرز،صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ، F-1(FTM)، F-2چپ بورڑ، F-3گل افشاں،F-5جدہ،F-6مشین محلہ،F-7کچہری،F-8سول لائن،F-9چک دولت،F-10کالا بیس،ثنااللہ شہید،F-12سنگھوئی، F-13گرمالہ، جاکھڑ، PTC،نتھوالہ،زیبر شہید،اجمل شہید،اکرم شہید،پکھوال،انڈسٹریل،صفدر شہید،

سی ایم ایچ جہلم،سی او ڈی کالا،لانگر پور،بورین،عباس پورہ،سٹی ہائوسنگ، سوہان،بھگوال، پیدیال، ہسنوٹ، نیو چکیام،نیو ڈومیلی،ڈیسٹو،POF-I&II،دارلسلام کالونی،بولینوال،کپٹن اشتیاق احمد،ڈھوک فتح،ائر یونیورسٹی کامرہ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنےصارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔